Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 26:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 ایک نادان کو کیسی صلاح دی! تُم نے کیسی عظیم دانائی کا مظاہرہ کیا!

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 نادان کو تُو نے کَیسی صلاح دی اور حقِیقی معرفت خُوب ہی بتائی!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 तूने उसे कितने अच्छे मशवरे दिए जो हिकमत से महरूम है, अपनी समझ की कितनी गहरी बातें उस पर ज़ाहिर की हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 تُو نے اُسے کتنے اچھے مشورے دیئے جو حکمت سے محروم ہے، اپنی سمجھ کی کتنی گہری باتیں اُس پر ظاہر کی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 26:3
17 حوالہ جات  

کیونکہ مَیں تُمہیں بغیر کسی جِھجَک کے سِکھاتا رہا ہُوں کہ خُدا کا مقصد تمہارے لیٔے کیا ہے۔


اَورجو باتیں تمہارے لیٔے فائدہ مند تھیں اُنہیں مَیں نے بغیر کسی جِھجَک کے بَیان کیا بَلکہ جو کچھ بھی سِکھایا سرعام اَور گھر گھرجاکر سِکھایا۔


”یہ کون ہے جو فُضول باتوں سے میری مشورت پر پردہ ڈال رہاہے؟


لیکن اگر نہیں تو میری سُنو؛ خاموش رہو اَور مَیں تُمہیں دانائی سِکھاؤں گا۔“


میری باتیں ایک راستباز دِل سے نکل رہی ہیں؛ جو میں جانتا ہُوں اُسے میرے لب خُلوص سے بَیان کرتے ہیں۔


”لیکن تُم سَب واپس چلے آؤ، اَور پھر زور لگاؤ! مُجھے تُم میں ایک بھی عقلمند نہ ملے گا۔


کاش تُم بالکُل خاموش ہو جاتے! یہ تمہاری دانشمندی کا ثبوت ہوتا۔


میں بھی تمہاری طرح سمجھ رکھتا ہُوں؛ میں تُم سے کسی طرح کم نہیں۔“ بھلا یہ سَب باتیں کون نہیں جانتا؟


اَب جَب کہ میں کامرانی سے محروم کر دیا گیا ہُوں تو مُجھ میں اُتنی ہمّت کہاں کہ اَپنی مدد آپ کر سکوں۔


”تُم نے ایک بےبس اِنسان کی کیسی مدد کی! اَور ایک ناتواں بازو کو کیسے سنبھالا!


تُم نے یہ باتیں کہاں سے سیکھی ہیں؟ اَور کس کی رُوح تُم میں ہوکر بولی ہے؟


”بے شک تُم ہی وہ لوگ ہو، جو حِکمت کو ساتھ لے کر مروگے!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات