Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 26:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 ”تُم نے ایک بےبس اِنسان کی کیسی مدد کی! اَور ایک ناتواں بازو کو کیسے سنبھالا!

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 جو بے طاقت ہے اُس کی تُو نے کَیسی مدد کی! جِس بازُو میں قُوّت نہ تھی اُس کو تُو نے کَیسا سنبھالا!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 “वाह जी वाह! तूने क्या ख़ूब उसे सहारा दिया जो बेबस है, क्या ख़ूब उस बाज़ू को मज़बूत कर दिया जो बेताक़त है!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ”واہ جی واہ! تُو نے کیا خوب اُسے سہارا دیا جو بےبس ہے، کیا خوب اُس بازو کو مضبوط کر دیا جو بےطاقت ہے!

باب دیکھیں کاپی




ایوب 26:2
15 حوالہ جات  

جَب مَیں ضعیف ہو جاؤں تو مُجھے اَپنی نظر سے دُور نہ کردینا؛ اَور جَب مَیں اَپنی قُوّت کھو بیٹھوں تو مُجھے ترک نہ کرنا۔


”بے شک تُم ہی وہ لوگ ہو، جو حِکمت کو ساتھ لے کر مروگے!


سچّی باتیں بڑی تکلیف دہ ہوتی ہیں! لیکن تُم دلیلوں سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟


کیا مُجھ میں چٹّان کی سِی قُوّت ہے یا میرا جِسم کانسے کا ہے؟


تَب دوپہر کو ایلیّاہ نے اُن کا مذاق اُڑانا شروع کیا اَور کہا، ”ذرا زور زور سے چِلّاؤ! وہ تو معبُود ہے، شاید وہ کسی گہری سوچ میں ڈوبا ہُواہے یا مصروف ہے یا پھر کہیں سفر کر رہاہے، ہو سَکتا ہے وہ سو رہا ہو؛ لہٰذا اُسے نیند سے جگانا لازِم ہے۔“


یَاہوِہ نے کس سے مشورہ کیا، اَور کس نے اُسے سیدھی راہ بتایٔی؟ وہ کون تھا جِس نے اُسے علم سِکھایا اَور فہم کی راہ بتائی؟


”مُجھ میں اِس قدر ہمّت کہاں کہ اَب بھی کویٔی اُمّید رکھوں، اَور کس توقع پر صبر کرتا رہُوں۔


اَب جَب کہ میں کامرانی سے محروم کر دیا گیا ہُوں تو مُجھ میں اُتنی ہمّت کہاں کہ اَپنی مدد آپ کر سکوں۔


تَب ایُّوب نے جَواب دیا:


ایک نادان کو کیسی صلاح دی! تُم نے کیسی عظیم دانائی کا مظاہرہ کیا!


تُم سَب نے خُود دیکھ لیا ہے۔ پھر یہ فُضول باتیں کیوں کرتے ہو؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات