Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 20:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 میں تُم سے یہ تنبیہ سُن کر بے عزّتی محسُوس کر رہا ہُوں، اَور میری سمجھ مُجھے جَواب دینے پر آمادہ کر رہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 مَیں نے وہ جِھڑکی سُن لی جو مُجھے شرمِندہ کرتی ہے اور میری عقل کی رُوح مُجھے جواب دیتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 मुझे ऐसी नसीहत सुननी पड़ी जो मेरी बेइज़्ज़ती का बाइस थी, लेकिन मेरी समझ मुझे जवाब देने की तहरीक दे रही है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 مجھے ایسی نصیحت سننی پڑی جو میری بےعزتی کا باعث تھی، لیکن میری سمجھ مجھے جواب دینے کی تحریک دے رہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 20:3
7 حوالہ جات  

میری باتیں ایک راستباز دِل سے نکل رہی ہیں؛ جو میں جانتا ہُوں اُسے میرے لب خُلوص سے بَیان کرتے ہیں۔


میرے مُنہ سے حِکمت کا کلام نکلے گا؛ اَور میرے دِل کا اِظہار خِرد کا سرچشمہ ہوگا۔


”میں تُمہیں خُدا کی قُدرت کی تعلیم دُوں گا؛ قادرمُطلق کے طریقے تُم سے نہ چھُپاؤں گا۔


”میں اَپنے پریشان خیالات کے باعث جَواب دینے پر مجبُور ہُوں کیونکہ مَیں بہت مُضطرب ہُوں۔


تو تُمہیں خُود بھی تلوار سے ڈرنا چاہئے؛ کیونکہ خُدا کا قہر تلوار بَن کے تُم پر ٹُوٹے گا، تَب تُم روزِ عدالت کی حقیقت سے واقف ہوگے۔“


اَب تک دس بار تُم نے مُجھے ملامت کی ہے؛ مُجھ پر حملہ کرتے ہو، تُمہیں ذرا بھی شرم نہیں آتی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات