Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 18:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 ہم مویشیوں میں کیوں شُمار کیٔے جاتے ہیں؟ اَور تمہاری نگاہ میں بےوقُوف ٹھہرے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 ہم کیوں جانوروں کی مانِند سمجھے جاتے اور تُمہاری نظر میں ناپاک ٹھہرے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 तू हमें डंगर जैसे अहमक़ क्यों समझता है?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 تُو ہمیں ڈنگر جیسے احمق کیوں سمجھتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 18:3
9 حوالہ جات  

میں اَپنے ہوش کھو بیٹھا اَور جاہل تھا؛ مَیں آپ کے سامنے وحشی کی مانند تھا۔


”لیکن تُم سَب واپس چلے آؤ، اَور پھر زور لگاؤ! مُجھے تُم میں ایک بھی عقلمند نہ ملے گا۔


آپ نے اُنہیں دانشمندی سے محروم کر دیا؛ اِس لیٔے آپ اُنہیں کبھی سرفرازی نہ بخشیں گے۔


باہمی مَحَبّت کے لیٔے خُود کو وقف کرو۔ عزّت کی رُو سے دُوسرے کو اَپنے سے بہتر سمجھو۔


مَیں نے یہ بھی کہا، ”جہاں تک اِنسانوں کا تعلّق ہے، خُدا اُن کی آزمائش کرتا ہے تاکہ وہ سمجھ لیں کہ وہ حَیوانوں کی مانند ہیں۔


لیکن وہ اُسے چالیس سے زِیادہ کوڑے نہ لگوائے۔ اگر اُسے اُس سے زِیادہ کوڑے لگوائے گیٔے تو تمہارا بھایٔی تمہاری نظروں میں ذلیل ہو جایٔےگا۔


”آخِر تمہاری باتیں کب ختم ہُوں گی؟ تُم سمجھ سے کام لو تو ہم بات چیت کر سکتے ہیں۔


تُم جو غُصّے میں خُود اَپنے ہی ٹکڑے ٹکڑے کر رہے ہو، کیا تمہاری خاطِر زمین اُجڑ جائے گی؟ یا چٹّانیں اَپنی جگہ سے ہٹا دی جایٔیں گی؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات