Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 18:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 ”آخِر تمہاری باتیں کب ختم ہُوں گی؟ تُم سمجھ سے کام لو تو ہم بات چیت کر سکتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 تُم کب تک لفظوں کی جُستجُو میں رہو گے؟ غَور کر لو۔ پِھر ہم بولیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 “तू कब तक ऐसी बातें करेगा? इनसे बाज़ आकर होश में आ! तब ही हम सहीह बात कर सकेंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ”تُو کب تک ایسی باتیں کرے گا؟ اِن سے باز آ کر ہوش میں آ! تب ہی ہم صحیح بات کر سکیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 18:2
12 حوالہ جات  

اَے میرے عزیز بھائیوں اَور بہنوں! اِس بات کا خیال رکھنا کہ ہر آدمی سُننے میں تیز اَور بولنے اَور غُصّہ کرنے میں دھیما ہو۔


جو آدمی بات سُننے سے پہلے ہی اُس کا جَواب دیتاہے۔ اُس سے اُس کی حماقت اَور خجالت ظاہر ہوتی ہے۔


”پھر بھی، اَے ایُّوب میری باتوں پر غور فرمائیے؛ میری ہر بات پر غور فرمائیے۔


”میری باتوں کو غور سے سُنو؛ یہ میری تسلّی کا باعث ہوگا۔


”کیا اِن سَب باتوں کا جَواب نہ دیا جائے؟ اَور یہ بکواسی شخص چھوڑ دیا جائے؟


”تُم کب تک بولتے رہوگے؟ تمہاری باتیں ایک تُند آندھی کی مانند ہیں۔


وہاں بدکار اِنسان بھی اَپنی بے لگام حرکتوں سے بعض رہتے ہیں، اَور خستہ حال بھی راحت پاتے ہیں۔


تَب بِلددؔ شوحی نے جَواب دیا:


ہم مویشیوں میں کیوں شُمار کیٔے جاتے ہیں؟ اَور تمہاری نگاہ میں بےوقُوف ٹھہرے ہیں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات