Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 15:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 تُم اَیسی کون سِی بات جانتے ہو جو ہم نہیں جانتے؟ تُم میں اَیسی کیا بصیرت ہے جو ہم میں نہیں؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 تُو اَیسا کیا جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے؟ تُجھ میں اَیسی کیا سمجھ ہے جو ہم میں نہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 तू क्या जानता है जो हम नहीं जानते? तुझे किस बात की समझ आई है जिसका इल्म हम नहीं रखते?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 تُو کیا جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے؟ تجھے کس بات کی سمجھ آئی ہے جس کا علم ہم نہیں رکھتے؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 15:9
7 حوالہ جات  

جو تُم جانتے ہو اُسے میں بھی جانتا ہُوں؛ میں تُم سے کچھ کم نہیں۔


میں اَپنے آپ کو اُن ”افضل رسولوں“ سے کسی بات میں کمتر نہیں سمجھتا۔


تُم صِرف ظاہری چیزوں پر نظر کرتے ہو۔ اگر وہاں کسی کو یہ گمان ہے کہ وہ المسیح کا ہے، تو اُسے یہ بھی سوچ لینا چاہئے کہ جَیسے وہ المسیح کا ہے وَیسے ہی ہم بھی ہیں۔


میں بھی تمہاری طرح سمجھ رکھتا ہُوں؛ میں تُم سے کسی طرح کم نہیں۔“ بھلا یہ سَب باتیں کون نہیں جانتا؟


اُن جھوٹے نبیوں میں سے کون یَاہوِہ کی مجلس میں کھڑا ہُواہے، کہ یَاہوِہ کا دیدار کرے اَور اُن کے کلام کو سُنے، کس پر فی الحقیقت یَاہوِہ کا کلام نازل ہُواہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات