ایوب 15:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ3 کیا وہ اَپنی بحث میں بے معنی الفاظ اِستعمال کرے، یا اَیسی تقریریں جِن کی کویٔی قدر و قیمت نہ ہو؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 کیا وہ بے فائِدہ بکواس سے بحث کرے یا اَیسی تقرِیروں سے جو بے سُود ہیں؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 क्या मुनासिब है कि वह फ़ज़ूल बहस-मुबाहसा करे, ऐसी बातें करे जो बेफ़ायदा हैं? हरगिज़ नहीं! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 کیا مناسب ہے کہ وہ فضول بحث مباحثہ کرے، ایسی باتیں کرے جو بےفائدہ ہیں؟ ہرگز نہیں! باب دیکھیں |