Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 13:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 کاش تُم بالکُل خاموش ہو جاتے! یہ تمہاری دانشمندی کا ثبوت ہوتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 کاش تُم بِالکُل خاموش ہو جاتے! یِہی تُمہاری عقل مندی ہوتی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 काश तुम सरासर ख़ामोश रहते! ऐसा करने से तुम्हारी हिकमत कहीं ज़्यादा ज़ाहिर होती।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 کاش تم سراسر خاموش رہتے! ایسا کرنے سے تمہاری حکمت کہیں زیادہ ظاہر ہوتی۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 13:5
14 حوالہ جات  

اگر احمق اَپنا مُنہ بند رکھے تو دانشمند گِنا جاتا ہے، اَور اگر اَپنی زبان کو قابُو میں رکھے تو صاحبِ بصیرت سمجھا جاتا ہے۔


”خاموش رہو اَور مُجھے بولنے دو؛ پھر مُجھ پرجو گزرے سو گزرے۔


اَے میرے عزیز بھائیوں اَور بہنوں! اِس بات کا خیال رکھنا کہ ہر آدمی سُننے میں تیز اَور بولنے اَور غُصّہ کرنے میں دھیما ہو۔


کیونکہ جَیسے زِیادہ سوچنے کی باعث خواب آتا ہے، وَیسے ہی زِیادہ بولنے کی عادت ایک احمق کی پہچان ہوتی ہے۔


اِس لیٔے اَیسے وقت میں دانا چُپ رہتاہے کیونکہ وقت بُرا ہے۔


تَب یہ تینوں دوست ایُّوب کو جَواب دینے سے باز آئے کیونکہ ایُّوب اَپنے آپ کو راستباز سمجھتے تھے۔


”تُم کب تک میری جان کھاتے رہوگے اَور باتوں سے میرے ٹکڑے ٹکڑے کرتے رہوگے؟


”آخِر تمہاری باتیں کب ختم ہُوں گی؟ تُم سمجھ سے کام لو تو ہم بات چیت کر سکتے ہیں۔


کیا یہ طُول کلامی کبھی ختم نہ ہوگی؟ تُمہیں کیا تکلیف ہے کہ تُم حُجّت کئے جا رہے ہو؟


کیا تمہاری بےہوُدہ باتیں سُن کر لوگ چُپ رہیں؟ تمہاری مذاق اُڑائے اَور کویٔی تُمہیں نہ ڈانٹے؟


اَب میری دلیل سُنو؛ میرے مُنہ کے دعویٰ پر کان لگاؤ۔


مُجھے دیکھو اَور تعجُّب کرو؛ اَور اَپنا ہاتھ اَپنے مُنہ پر رکھ لو۔


کیا میں رُکا رہُوں، اَب جَب کہ وہ خاموش ہو گئے ہیں؟ وہ جَواب نہیں دیتے، وہ بولتے نہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات