Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 13:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 لیکن مَیں قادرمُطلق سے گُفتگو کرنا چاہتا ہُوں، اَور اَپنا دعویٰ خُدا کے حُضُور پیش کرنا چاہتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 مَیں تو قادرِ مُطلِق سے گُفتگو کرنا چاہتا ہُوں۔ میری آرزُو ہے کہ خُدا کے ساتھ بحث کرُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 लेकिन मैं क़ादिरे-मुतलक़ से ही बात करना चाहता हूँ, अल्लाह के साथ ही मुबाहसा करने की आरज़ू रखता हूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 لیکن مَیں قادرِ مطلق سے ہی بات کرنا چاہتا ہوں، اللہ کے ساتھ ہی مباحثہ کرنے کی آرزو رکھتا ہوں۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 13:3
14 حوالہ جات  

”اَپنا مُقدّمہ پیش کرو،“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے، ”اَپنی دلیلیں واضح کرو۔“ یہ یعقوب کے بادشاہ کا فرمان ہے۔


(”کاش کہ کویٔی میری سُننے والا ہوتا! لو اَب مَیں اَپنے مَحضرنامہ پر دستخط کرتا ہُوں، قادرمُطلق مُجھے جَواب دیں؛ میرا مُدّعی بھی اَپنا دعویٰ تحریر کرکے پیش کرے۔


تَب مُجھے طلب کریں اَور مَیں جَواب دُوں گا، یا مُجھے بولنے دیں اَور آپ جَواب دیں۔


اگر وہ اُس سے بحث کرنا بھی چاہے، تو اُن کی ہزار باتوں میں سے ایک کا بھی جَواب نہ دے سکےگا۔


”اَے پہاڑو اَور اَے زمین کی غَیر فانی بُنیادو، یَاہوِہ کا اِلزام سُنو۔ کیونکہ اَپنے لوگوں کے خِلاف یَاہوِہ کا ایک مُقدّمہ ہے؛ وہ اِسرائیل پر فردِ جُرم لگاتاہے۔


خواہ خُدا میرے قتل کا حُکم دے، پھر بھی میں اُن سے اُمّید رکھوں گا؛ اَور اُن کے رُوبرو حُجّت کرتا رہُوں گا۔


کیا ہی اَچھّا ہو کہ خُدا بولیں، اَور اَپنے لب تمہارے خِلاف کھولیں


”لیکن اگر مَیں تمہاری جگہ ہوتا تو میں خُدا سے اِلتجا کرتا؛ اَور مَیں اَپنا مُعاملہ خُدا کے سامنے رکھتا۔


”جو قادرمُطلق کی شکایت کرتا ہے، کیا اُس کی تادیب نہیں ہونا چاہئے؟ جو خُدا پر اِلزام لگاتاہے اُسے اُن باتوں کا جَواب بھی دینا ہوگا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات