Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 13:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 جو تُم جانتے ہو اُسے میں بھی جانتا ہُوں؛ میں تُم سے کچھ کم نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 جو کُچھ تُم جانتے ہو اُسے مَیں بھی جانتا ہُوں۔ مَیں تُم سے کم نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 इल्म के लिहाज़ से मैं तुम्हारे बराबर हूँ। इस नाते से मैं तुमसे कम नहीं हूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 علم کے لحاظ سے مَیں تمہارے برابر ہوں۔ اِس ناتے سے مَیں تم سے کم نہیں ہوں۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 13:2
12 حوالہ جات  

میں بھی تمہاری طرح سمجھ رکھتا ہُوں؛ میں تُم سے کسی طرح کم نہیں۔“ بھلا یہ سَب باتیں کون نہیں جانتا؟


تُم نے مُجھے احمق بننے پر مجبُور کر دیا۔ ضروُرت تو اِس بات کی تھی کہ تُم میری تعریف کرتے، اگرچہ میں کچھ بھی نہیں ہُوں پھر بھی تمہارے ”افضل رسولوں،“ سے کسی بات میں کمتر نہیں۔


جَب یَاہوِہ ایُّوب سے یہ باتیں فرما چُکے، تَب خُدا نے اِلیفزؔ تیمانی سے فرمایا: ”میں تُم سے اَور تمہارے دونوں دوستوں سے خفا ہُوں کیونکہ تُم نے میرے بارے میں وہ نہ کہا جو سچ ہے جَیسا کہ میرے خادِم ایُّوب نے کہا۔


سُنو! خُدا کی آواز کی گرج سُنو، اَور وہ زمزمہ جو اُن کے مُنہ سے نکلتا ہے۔


پس ایُّوب ایک بے معنی بحث کے لیٔے مُنہ کھولتے ہیں؛ اَور بغیر جانے بوجھے بولتے جاتے ہیں۔“


’ایُّوب نادانی سے بولتا ہے؛ اُن کی باتیں حِکمت سے خالی ہیں۔‘


”لیکن اگر مَیں تمہاری جگہ ہوتا تو میں خُدا سے اِلتجا کرتا؛ اَور مَیں اَپنا مُعاملہ خُدا کے سامنے رکھتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات