Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 12:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 میں بھی تمہاری طرح سمجھ رکھتا ہُوں؛ میں تُم سے کسی طرح کم نہیں۔“ بھلا یہ سَب باتیں کون نہیں جانتا؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 لیکن مُجھ میں بھی سمجھ ہے جَیسے تُم میں ہے۔ مَیں تُم سے کم نہیں۔ بَھلا اَیسی باتیں جَیسی یہ ہیں کَون نہیں جانتا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 लेकिन मुझे समझ है, इस नाते से मैं तुमसे अदना नहीं हूँ। वैसे भी कौन ऐसी बातें नहीं जानता?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 لیکن مجھے سمجھ ہے، اِس ناتے سے مَیں تم سے ادنیٰ نہیں ہوں۔ ویسے بھی کون ایسی باتیں نہیں جانتا؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 12:3
7 حوالہ جات  

میں اَپنے آپ کو اُن ”افضل رسولوں“ سے کسی بات میں کمتر نہیں سمجھتا۔


احمق کو اُس کی حماقت کے مُطابق جَواب نہ دو، کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم بھی اُس کی مانند ہو جاؤ۔


تُم اَیسی کون سِی بات جانتے ہو جو ہم نہیں جانتے؟ تُم میں اَیسی کیا بصیرت ہے جو ہم میں نہیں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات