Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 12:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 ”بے شک تُم ہی وہ لوگ ہو، جو حِکمت کو ساتھ لے کر مروگے!

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 بے شک آدمی تو تُم ہی ہو اور حِکمت تُمہارے ہی ساتھ مَرے گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 “लगता है कि तुम ही वाहिद दानिशमंद हो, कि हिकमत तुम्हारे साथ ही मर जाएगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ”لگتا ہے کہ تم ہی واحد دانش مند ہو، کہ حکمت تمہارے ساتھ ہی مر جائے گی۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 12:2
16 حوالہ جات  

میں تُمہیں شرمندہ کرنے کے لیٔے یہ کہتا ہُوں۔ کیا سچ مُچ تُم میں ایک بھی عقلمند نہیں جو مسیحی بھائیو کے مُعاملات کا بِلاجِھجک فیصلہ کر سکے؟


ہم المسیح کی خاطِر احمق ہیں لیکن تُم المسیح میں کِس قدر عقلمند ہو، ہم کمزور ہیں اَور تُم زورآور ہو، تُم عزّت والے اَور ہم بے عزّت۔


افسوس اُن پرجو خُود کو اَپنی نگاہوں میں دانشمند اَور ذہین سمجھتے ہیں۔


دولتمند اَپنی نگاہ میں دانِشور ہے، لیکن صاحبِ فہم مسکین، اُسے مَعلُوم کر لیتا ہے۔


میں تُم سے یہ تنبیہ سُن کر بے عزّتی محسُوس کر رہا ہُوں، اَور میری سمجھ مُجھے جَواب دینے پر آمادہ کر رہی ہے۔


”لیکن تُم سَب واپس چلے آؤ، اَور پھر زور لگاؤ! مُجھے تُم میں ایک بھی عقلمند نہ ملے گا۔


آپ نے اُنہیں دانشمندی سے محروم کر دیا؛ اِس لیٔے آپ اُنہیں کبھی سرفرازی نہ بخشیں گے۔


”کیا ایک عقلمند شخص بے تُکا جَواب دے یا اَپنا پیٹ گرم مشرقی ہَوا سے بھر لے؟


جِس طرح گورخر کا بچّہ اِنسان بَن کر پیدا نہیں ہو سَکتا اُسی طرح بےوقُوف اِنسان بھی عقلمند نہیں بَن سَکتا۔


اَور تُم پر حِکمت کے راز فاش کر دیں، کیونکہ اُس کے کیٔی پہلو ہوتے ہیں، لیکن یہ جان لو، کہ خُدا نے تمہاری بعض خطاؤں پر پردہ ڈالا ہے۔


”کیا اِن سَب باتوں کا جَواب نہ دیا جائے؟ اَور یہ بکواسی شخص چھوڑ دیا جائے؟


تَب ایُّوب نے جَواب دیا:


ایک نادان کو کیسی صلاح دی! تُم نے کیسی عظیم دانائی کا مظاہرہ کیا!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات