Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 11:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 تُم خُدا سے کہتے ہو، ’میرے عقیدے بے عیب ہیں اَور مَیں تمہاری نگاہ میں پاک ہُوں،‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 کیونکہ تُو کہتا ہے میری تعلِیم پاک ہے اور مَیں تیری نِگاہ میں بے گُناہ ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 अल्लाह से तू कहता है, ‘मेरी तालीम पाक है, और तेरी नज़र में मैं पाक-साफ़ हूँ।’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اللہ سے تُو کہتا ہے، ’میری تعلیم پاک ہے، اور تیری نظر میں مَیں پاک صاف ہوں۔‘

باب دیکھیں کاپی




ایوب 11:4
11 حوالہ جات  

آپ کو علم ہے کہ میں مُجرم نہیں ہُوں، اَور کویٔی شخص مُجھے آپ کے ہاتھ سے نہیں بچا سَکتا۔


تاکہ مُجھے یہ تسلّی تو ہوتی، کہ شدید درد کے باوُجُود میں خُوش رہا۔ اَور مَیں نے قُدُّوس خُدا کی باتوں کو ٹھکرایا نہیں۔


بَلکہ المسیح کو خُداوؔند جان کر اَپنے دِلوں میں اُسے مُقدّس سمجھو اَور اگر کویٔی تُم سے تمہاری اُمّید کے بارے میں دریافت کرے تو اُسے جَواب دینے کے لیٔے ہمیشہ تیّار رہو۔ لیکن نرمی اَور اِحترام کے ساتھ اَیسا کرو۔


”کیا تیرا یہ کہنا صحیح ہے؟ ’میں خُدا سے زِیادہ صادق ہُوں؟‘


وہ کون ہے جو ناپاک میں سے پاک شَے نکال سکے؟ کویٔی بھی نہیں!


اَے بنی آدمؔ کے نگہبان! اگر مَیں نے گُناہ کیا تو مَیں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے؟ آپ نے مُجھے اَپنا نِشانہ کیوں بنایا؟ کیا مَیں آپ پر بوجھ بَن گیا ہُوں؟


کیا ہی اَچھّا ہو کہ خُدا بولیں، اَور اَپنے لب تمہارے خِلاف کھولیں


میں تُمہیں اَچھّی باتیں سِکھا رہا ہُوں، لہٰذا میری تعلیم کو ترک نہ کرنا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات