Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 10:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 میں خُدا سے کہُوں گا کہ مُجھے قُصُوروار نہ ٹھہرا، بَلکہ مُجھے بتا، کہ میرے خِلاف اِلزامات کیا ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 مَیں خُدا سے کہُوں گا مُجھے مُلزِم نہ ٹھہرا۔ مُجھے بتا کہ تُو مُجھ سے کیوں جھگڑتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 मैं अल्लाह से कहूँगा कि मुझे मुजरिम न ठहरा बल्कि बता कि तेरा मुझ पर क्या इलज़ाम है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 مَیں اللہ سے کہوں گا کہ مجھے مجرم نہ ٹھہرا بلکہ بتا کہ تیرا مجھ پر کیا الزام ہے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 10:2
20 حوالہ جات  

اَپنے خادِم کو عدالت میں نہ لائیں، کیونکہ زندوں میں سے کویٔی آپ کی نگاہ میں راستباز نہیں۔


چونکہ میں تو پہلے ہی گُنہگار ٹھہرایا جاچُکا ہُوں، بَری ہونے کے لیٔے عبث زحمت کیوں اُٹھاؤں؟


چنانچہ، جو المسیح یِسوعؔ میں ہیں اَب اُن پر سزا کا حُکم نہیں


لیکن آپ اَے یَاہوِہ قادر، اَپنے نام کی خاطِر مُجھ پر اِحسَان کریں؛ اَور اَپنی شفقت و مَحَبّت کی خوبی کے مُطابق مُجھے رِہائی بخشیں۔


میری جَوانی کے گُناہوں کو اَور میرے باغی طریقوں کو یاد نہ کریں؛ اَپنی شفقت کے مُطابق مُجھے یاد فرمائیں، کیونکہ اَے یَاہوِہ، آپ نیک ہیں۔


اگر وہ اُس سے بحث کرنا بھی چاہے، تو اُن کی ہزار باتوں میں سے ایک کا بھی جَواب نہ دے سکےگا۔


”جو قادرمُطلق کی شکایت کرتا ہے، کیا اُس کی تادیب نہیں ہونا چاہئے؟ جو خُدا پر اِلزام لگاتاہے اُسے اُن باتوں کا جَواب بھی دینا ہوگا۔“


اَے بنی آدمؔ کے نگہبان! اگر مَیں نے گُناہ کیا تو مَیں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے؟ آپ نے مُجھے اَپنا نِشانہ کیوں بنایا؟ کیا مَیں آپ پر بوجھ بَن گیا ہُوں؟


آخِر مَیں نے کتنے جُرم اَور گُناہ کئے ہیں؟ مُجھے میری خطا اَور میرا گُناہ بتائیں۔


”کیا میری شکایت اِنسان سے ہے؟ پھر مَیں صبر کیسے کروں؟


تُم کیوں خُدا سے شکایت کرتے ہو کہ وہ اِنسان کی کسی بات کا جَواب نہیں دیتے؟


اَے یَاہوِہ، جَب مَیں پُکاروں تو میری آواز سُنیں؛ مُجھ پر رحم فرمائیں اَور مُجھے جَواب دیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات