Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 10:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 ”پھر تُونے مُجھے میری ماں کے رحم سے نکالا ہی کیوں؟ اِس سے قبل کہ کویٔی آنکھ مُجھے دیکھتی کہ کاش میں مَر گیا ہوتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 پس تُو نے مُجھے رَحِم سے نِکالا ہی کیوں؟ مَیں جان دے دیتا اور کوئی آنکھ مُجھے دیکھنے نہ پاتی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 तू मुझे मेरी माँ के पेट से क्यों निकाल लाया? बेहतर होता कि मैं उसी वक़्त मर जाता और किसी को नज़र न आता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 تُو مجھے میری ماں کے پیٹ سے کیوں نکال لایا؟ بہتر ہوتا کہ مَیں اُسی وقت مر جاتا اور کسی کو نظر نہ آتا۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 10:18
9 حوالہ جات  

اِبن آدمؔ تو جَیسا اُس کے حق میں لِکھّا ہُواہے۔ لیکن اُس شخص پر افسوس جو اِبن آدمؔ کو پکڑواتا ہے! اُس کے لیٔے بہتر تھا کہ وہ پیدا ہی نہ ہوتا۔“


اَے میری ماں، مُجھ پر لعنت ہے، جو تُم نے مُجھ جَیسے اِنسان کو پیدا کیا، جِس سے سارا مُلک لڑتا اَور جھگڑتا ہے! نہ تو مَیں نے کسی کو قرض دیا، اَور نہ کسی سے اُدھار لیا، پھر بھی ہر شخص مُجھ پر لعنت بھیجتا ہے۔


لیکن اِنسان مَرجاتا ہے اَور پھر نہیں اُٹھتا؛ وہ آخِری سانس لیتا ہے اَور باقی نہیں رہتا۔


لیکن بدکاروں کی آنکھیں دھُندلا جایٔیں گی، اَور وہ بچ کر نکل نہ سکیں گے؛ اُن کی اُمّید موت کی ہچکی میں بدل جائے گی۔“


کاش کہ میں پیدا ہی نہ ہُوا ہوتا، یا رحم سے سیدھا قبر میں پہُنچا دیا جاتا!


پھر بھی میری زندگی کا چراغ خاموش نہیں ہُوا، اُنہُوں نے موت کی گھنی تاریکی کو مُجھ سے دُور کر رکھا ہے۔


پیدائش ہی سے مَیں آپ پر اِعتماد کرتا آیا ہُوں؛ آپ نے مُجھے میری ماں کے رحم سے بحِفاظت پیدا کیا۔ میں ہمیشہ آپ کی سِتائش کرتا رہُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات