Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 8:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 ”فصل کاٹنے کا وقت گزر گیا، گرمی کا موسم ختم ہو گیا، پھر بھی ہماری نَجات نہ ہُوئی۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 فصل کاٹنے کا وقت گُذرا۔ گرمی کے ایّام تمام ہُوئے اور ہم نے رہائی نہیں پائی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 लोग आहें भर भरकर कहते हैं, “फ़सल कट गई है, फल चुना गया है, लेकिन अब तक हमें नजात हासिल नहीं हुई।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 لوگ آہیں بھر بھر کر کہتے ہیں، ”فصل کٹ گئی ہے، پھل چنا گیا ہے، لیکن اب تک ہمیں نجات حاصل نہیں ہوئی۔“

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 8:20
7 حوالہ جات  

جَب گھر کا مالک ایک دفعہ اُٹھ کر دروازہ بند کر دیتاہے اَور تُم باہر کھڑے ہوکر کھٹکھٹاتے اَور درخواست کرتے رہوگے کہ، ’مالک، مہربانی کرکے ہمارے لیٔے دروازہ کھول دیجئے۔‘ ”لیکن وہ جَواب دے گا، ’میں تُمہیں نہیں جانتا کہ تُم کون ہو اَور کہاں سے آئے ہو؟‘


جو گرمی کے دِنوں میں فصل جمع کرتا ہے وہ دانا بیٹا ہے، لیکن جو فصل کاٹنے کے وقت سوتا رہتاہے وہ باعث شرم ہے۔


اَور تُجھے اَور تیرے بچّوں کو تیری پناہ میں ہیں زمین پر پٹک دیں گے اَور کسی پتّھر پر پتّھر باقی نہ رہنے دیں گے، اِس لیٔے کہ تُونے اُس وقت کو نہ پہچانا جَب تُجھ پر خُدا کی نظر پڑی تھی۔“


میری قوم کی ماتم سُنیں جو دُور کے مُلک سے آ رہی ہے: ”کیا یَاہوِہ صِیّونؔ میں مَوجُود نہیں ہیں؟ کیا اُن کا بادشاہ اَب وہاں نہیں ہے؟“ ”اُنہُوں نے اَپنے تراشے ہُوئے بُتوں اَور غَیر معبُودوں سے میرے قہر کو کیوں بھڑکایا؟“


اَپنی قوم کی پامالی کے باعث میں بھی پامال ہُوا؛ میں ماتم کر رہا ہُوں اَور دہشت نے مُجھے جکڑ لیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات