یرمیاہ 6:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ3 چرواہے اَپنے گلّوں کے ساتھ اُس پر چڑھ آئیں گے؛ اَور اُس کے اطراف اَپنے خیمے کھڑے کریں گے، اُن میں سے ہر ایک اَپنے اَپنے حِصّہ میں ریوڑوں کو چَرائے گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 چرواہے اپنے گلّوں کو لے کر اُس کے پاس آئیں گے اور گِرداگِرد اُس کے مُقابِل خَیمے کھڑے کریں گے۔ ہر ایک اپنی جگہ میں چرائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 और चरवाहे अपने रेवड़ों को लेकर उस पर टूट पड़ेंगे। वह अपने ख़ैमों को उसके इर्दगिर्द लगा लेंगे, और हर एक का रेवड़ चर चरकर अपना हिस्सा खा जाएगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اور چرواہے اپنے ریوڑوں کو لے کر اُس پر ٹوٹ پڑیں گے۔ وہ اپنے خیموں کو اُس کے ارد گرد لگا لیں گے، اور ہر ایک کا ریوڑ چر چر کر اپنا حصہ کھا جائے گا۔ باب دیکھیں |