Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 52:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اُس نے یَاہوِہ کی نظر میں بدی کی، اَور ہُوبہو یہُویقیمؔ کے نقش قدم پر چلا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اور جو کُچھ یہُوؔیقیِم نے کِیا تھا اُسی کے مُطابِق اُس نے بھی خُداوند کی نظر میں بدی کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 यहूयक़ीम की तरह सिदक़ियाह ऐसा काम करता रहा जो रब को नापसंद था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 یہویقیم کی طرح صِدقیاہ ایسا کام کرتا رہا جو رب کو ناپسند تھا۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 52:2
8 حوالہ جات  

اَور یہُوداہؔ کے لوگوں نے بھی وہ کام کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں بُرا تھا۔ اَور اُنہُوں نے اَپنے آباؤاَجداد کے گُناہوں سے بھی بڑھ کر زِیادہ گُناہ کیا اَور خُدا کے غیرت کے قہر کو بھڑکایا۔


” ’اَے اِسرائیل کے ذلیل اَور بدکار شہزادے، جِس کا دِن آ چُکاہے، جِس کی سزا کا وقت اِس کی اِنتہا کو پہُنچ چُکاہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات