Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 51:54 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

54 ”بابیل سے رونے کی آواز آ رہی ہے، اَور کَسدیوں کے مُلک سے بڑی تباہی کا شور و غُل سُنایٔی دیتاہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

54 بابل سے رونے کی اور کسدیوں کی سرزمِین سے بڑی ہلاکت کی آواز آتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

54 “सुनो! बाबल में चीख़ें बुलंद हो रही हैं, मुल्के-बाबल धड़ाम से गिर पड़ा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

54 ”سنو! بابل میں چیخیں بلند ہو رہی ہیں، ملکِ بابل دھڑام سے گر پڑا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 51:54
10 حوالہ جات  

مُلک میں جنگ کا، اَور بڑی ہلاکت کا شور ہو رہاہے!


بابیل کی شِکست کے شور سے زمین کانپ اُٹھے گی، اَور اُن کی چیخیں قوموں میں سُنایٔی دیں گی۔


یَاہوِہ فرماتے ہیں، اُس دِن مچھلی پھاٹک سے ایک آواز بُلند ہوگی، نئی بستی سے ماتم کی آواز اُٹھے گی، اَور پہاڑیوں سے بڑے شوروغل کی آواز آئے گی۔


اُن کی خبر سُنتے ہی شاہِ بابیل کے، ہاتھ پاؤں ڈھیلے پڑ گیٔے ہیں۔ اَور وہ سخت تکلیف میں مُبتلا ہو گیا ہے، گویا وہ زچّہ کی مانند سخت درد میں۔


اُس کے تمام جَوان بَیلوں کو ذبح کر ڈالو؛ اُنہیں ذبح ہونے کے لیٔے نیچے لے جاؤ! اُن پر ہائے کیونکہ اُن کے سزا کا دِن آ پہُنچا ہے، اُن کو سزا دینے کا وقت آ گیا ہے۔


میرا دِل مُوآب کے لیٔے رو پڑا؛ اُس کے لوگ ضُعَرؔ، اَور عگلت شیلشیاہؔ تک فرار ہو گئے ہیں۔ وہ روتے ہُوئے، لُوحیتؔ کی راہ چڑھتے ہیں؛ اَور حُورونایمؔ کی راہ پر اَپنی تباہی پر آہ و نالہ کرتے ہیں۔


اَور بیابان کی شدید تپش کی طرح ہوتی ہے۔ جِس طرح بادل کے سایہ سے گرمی جاتی رہتی ہے، اِسی طرح تُو پردیسیوں کا شور و غُل، اَور سنگدل لوگوں کا شادیانہ بجانا بند کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات