یرمیاہ 51:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ23 تُم ہی سے مَیں چرواہے اَور گلّہ کو پیس ڈالتا ہُوں، تُم ہی سے مَیں کِسان اَور بَیل کو توڑ ڈالتا ہُوں، تُم ہی سے مَیں سرداروں اَور حاکموں کو مٹا دیتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور تُجھی سے چَرواہے اور اُس کے گلّہ کو کُچلتا اور تُجھی سے کِسان اور اُس کے جوڑی بَیل کو اور تُجھی سے سرداروں اور حاکِموں کو چُور چُور کر دیتا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 तेरे ही ज़रीए मैंने गल्लाबान और उसके रेवड़, किसान और उसके बैलों, गवर्नरों और सरकारी मुलाज़िमों को रेज़ा रेज़ा कर दिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 تیرے ہی ذریعے مَیں نے گلہ بان اور اُس کے ریوڑ، کسان اور اُس کے بَیلوں، گورنروں اور سرکاری ملازموں کو ریزہ ریزہ کر دیا۔ باب دیکھیں |