یرمیاہ 50:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ8 ”بابیل میں سے بھاگ جاؤ؛ اَور کَسدیوں کا مُلک چھوڑ دو، اَور اُن بکروں کی مانند بنو جو گلّہ کی رہنمائی کرتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 بابل میں سے بھاگو اور کسدیوں کی سرزمِین سے نِکلو اور اُن بکروں کی مانِند ہو جو گلّوں کے آگے آگے چلتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 ऐ मेरी क़ौम, मुल्के-बाबल और उसके दारुल-हुकूमत से भाग निकलो! उन बकरों की मानिंद बन जाओ जो रेवड़ की राहनुमाई करते हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اے میری قوم، ملکِ بابل اور اُس کے دار الحکومت سے بھاگ نکلو! اُن بکروں کی مانند بن جاؤ جو ریوڑ کی راہنمائی کرتے ہیں۔ باب دیکھیں |