یرمیاہ 50:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ23 جو ہتھوڑا تمام دُنیا کے لوگوں کو چکنا چُور کرتا تھا وہ اَب کیسے توڑ ڈالا گیا ہے! تمام قوموں کے درمیان اَب بابیل کیسا ویران پڑا ہے! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 تمام دُنیا کا ہتھوڑا کیونکر کاٹا اور توڑا گیا! بابل قَوموں کے درمِیان کَیسا جایِ حَیرت ہُؤا! باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 जो पहले तमाम दुनिया का हथोड़ा था उसे तोड़कर टुकड़े टुकड़े कर दिया गया है। बाबल को देखकर लोगों को सख़्त धच्का लगता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 جو پہلے تمام دنیا کا ہتھوڑا تھا اُسے توڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا ہے۔ بابل کو دیکھ کر لوگوں کو سخت دھچکا لگتا ہے۔ باب دیکھیں |