یرمیاہ 50:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ16 بابیل میں سے ہر بونے والے کو، اَور درانتی سے فصل کاٹنے والے کو ختم کر ڈالو۔ اَور ستمگر کی تلوار کی وجہ سے سَب کو اَپنی اَپنی قوم میں جا مِلنے دو، اَور سَب کو اَپنے اَپنے مُلک کو بھاگ جانے دو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 بابل میں ہر ایک بونے والے کو اور اُسے جو دِرَو کے وقت درانتی پکڑے کاٹ ڈالو۔ ظالِم کی تلوار کی ہَیبت سے ہر ایک اپنے لوگوں میں جا مِلے گا اور ہر ایک اپنے وطن کو بھاگ جائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 बाबल में जो बीज बोते और फ़सल के वक़्त दराँती चलाते हैं उन्हें रूए-ज़मीन पर से मिटा दो। उस वक़्त शहर के परदेसी मोहलक तलवार से भागकर अपने अपने वतन में वापस चले जाएंगे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 بابل میں جو بیج بوتے اور فصل کے وقت درانتی چلاتے ہیں اُنہیں رُوئے زمین پر سے مٹا دو۔ اُس وقت شہر کے پردیسی مہلک تلوار سے بھاگ کر اپنے اپنے وطن میں واپس چلے جائیں گے۔ باب دیکھیں |