Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 5:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اُن کے ترکش کھُلی قبر کی مانند ہیں؛ اَور وہ سَب نہایت طاقتور جنگجو ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اُن کے ترکش کُھلی قبریں ہیں۔ وہ سب بہادُر مَرد ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 उनके तरकश खुली क़ब्रें हैं, सबके सब ज़बरदस्त सूरमे हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اُن کے ترکش کھلی قبریں ہیں، سب کے سب زبردست سورمے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 5:16
7 حوالہ جات  

اُن کے تیر تیز ہیں، اَور اُن کی تمام کمانیں کشیدہ ہیں؛ اُن کے گھوڑوں کے کھُر چقماق کی طرح نظر آتے ہیں، اَور اُن کے رتھوں کے پہیّے گِردباد کی طرح۔


اُن کے مُنہ سے نکلے ہُوئے کسی بھی لفظ پر یقین نہیں کیا جا سَکتا؛ اَور اُن کا دِل تباہی سے بھرا ہُواہے۔ اُن کے حلق کھُلی ہویٔی قبروں کی مانِند ہیں؛ اَور اُن کی زبانوں سے دغابازی کی باتیں نکلتی ہیں۔


”اُن کے حلق کھُلی ہویٔی قبروں کی مانِند ہیں؛ اُن کی زبانوں سے دغابازی کی باتیں نکلتی ہیں۔“ ”اُن کے لبوں پر افعی کا زہر ہوتاہے۔“


اُن کی کمانوں سے جَوان زخمی ہوکر گریں گے؛ وہ نہ شیرخواروں پر ترس کھایٔیں گے اَور نہ ہی لڑکے، لڑکیوں پر رحم کی نظر کریں گے۔


اُنہُوں نے اَپنے ترکش کے تیروں سے میرے گُردے چھید ڈالے


یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ”دیکھو، شمالی مُلک سے ایک لشکر آ رہاہے؛ زمین کے دُور دراز علاقے سے ایک زبردست قوم کو اِس مُلک کے خِلاف اُکسایا جا رہاہے۔


وہ کمان اَور نیزے سے مُسلّح ہیں؛ وہ نہایت سنگدل اَور بےرحم ہیں۔ جَب وہ اَپنے گھوڑوں پر سوار ہوتے ہیں تَب سمُندر کی گرج کی مانند شور مچاتے ہیں۔ اَے صِیّونؔ کی بیٹی، وہ تُم پر حملہ کرنے کو گویا جنگ کے لیٔے آراستہ ہوکر آ رہے ہیں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات