یرمیاہ 49:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ30 ”اَے حَصورؔ کے باشِندوں، جلدی سے بھاگ جاؤ اَور گہرے غاروں میں جا بسو،“ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔ ”نبوکدنضرؔ، شاہِ بابیل نے تمہارے خِلاف منصُوبہ بنایا ہے؛ اُس نے تمہارے خِلاف مشورت کی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 بھاگو دُور نِکل جاؤ۔ نشیب میں بسو اَے حصُور کے باشِندو خُداوند فرماتا ہے کیونکہ شاہِ باؔبل نبُوکدؔرضر نے تُمہاری مُخالفت میں مشوَرت کی اور تُمہارے خِلاف اِرادہ کِیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 रब फ़रमाता है, “ऐ हसूर में बसनेवाले क़बीलो, जल्दी से भाग जाओ, ज़मीन की दराड़ों में छुप जाओ! क्योंकि शाहे-बाबल ने तुम पर हमला करने का फ़ैसला करके तुम्हारे ख़िलाफ़ मनसूबा बाँध लिया है।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 رب فرماتا ہے، ”اے حصور میں بسنے والے قبیلو، جلدی سے بھاگ جاؤ، زمین کی دراڑوں میں چھپ جاؤ! کیونکہ شاہِ بابل نے تم پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر کے تمہارے خلاف منصوبہ باندھ لیا ہے۔“ باب دیکھیں |
اِس لیٔے میں شمال کے تمام لوگوں کو اَور اَپنے خادِم شاہِ بابیل نبوکدنضرؔ کو بُلاؤں گا،“ یَاہوِہ فرماتے ہیں، ”اَور مَیں اُنہیں اِس مُلک پر اَور اِس کے تمام باشِندوں پر اَور اُس کے گِردونواح کی تمام قوموں کے خِلاف حملہ کرنے کو چڑھا لاؤں گا اَور مَیں اُنہیں بالکُل برباد کر دُوں گا تاکہ وہ دہشت اَور طعن اَور اَبدی تباہی اَور بربادی کی مثال بَن جایٔیں۔