یرمیاہ 49:26 - اُردو ہم عصر ترجُمہ26 یقیناً اُس کے جواں مَرد گلیوں میں گِر جایٔیں گے؛ اَور اُس کے تمام جنگجو فَوجی اُس دِن قتل کر دئیے جایٔیں گے،“ یہ قادرمُطلق یَاہوِہ کا فرمان ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 سو اُس کے جوان اُس کے بازاروں میں گِر جائیں گے اور سب جنگی مَرد اُس دِن کاٹ ڈالے جائیں گے ربُّ الافواج فرماتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 रब्बुल-अफ़वाज फ़रमाता है, “उस दिन उसके जवान आदमी गलियों में गिरकर रह जाएंगे, उसके तमाम फ़ौजी हलाक हो जाएंगे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 رب الافواج فرماتا ہے، ”اُس دن اُس کے جوان آدمی گلیوں میں گر کر رہ جائیں گے، اُس کے تمام فوجی ہلاک ہو جائیں گے۔ باب دیکھیں |