Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 49:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اُن کے گرنے کی آواز سے زمین کانپ اُٹھے گی؛ اَور اُن کے چیخنے کی آواز بحرِقُلزمؔ تک گونجے گی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اُن کے گِرنے کی آواز سے زمِین کانپ جائے گی۔ اُن کے چِلاّنے کا شور بحرِ قُلزؔم تک سُنائی دے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 अदोम इतने धड़ाम से गिर जाएगा कि ज़मीन थरथरा उठेगी। लोगों की चीख़ें बहरे-क़ुलज़ुम तक सुनाई देंगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 ادوم اِتنے دھڑام سے گر جائے گا کہ زمین تھرتھرا اُٹھے گی۔ لوگوں کی چیخیں بحرِ قُلزم تک سنائی دیں گی۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 49:21
6 حوالہ جات  

بابیل کی شِکست کے شور سے زمین کانپ اُٹھے گی، اَور اُن کی چیخیں قوموں میں سُنایٔی دیں گی۔


اَور اُس کے عذاب سے دہشت زدہ ہوکر دُور جا کھڑے ہوں گے اَور کہیں گے، ” ’افسوس، افسوس، اَے عظیم شہر، اَے بابیل، اَے شہر قُوّت! گھڑی بھر میں ہی تُجھے سزا مِل گئی!‘


میں کیٔی قوموں کو تیری وجہ سے حیرت زدہ کر دُوں گا، اَور جَب مَیں اَپنی تلوار اُن کے سامنے گھُماؤں گا تَب اُن کے بادشاہ تیرے باعث خوف سے کانپ اُٹھیں گے۔ تیرے زوال کے دِن اُن میں سے ہر ایک اَپنی اَپنی جان بچانے کے لیٔے ہرپل کانپتا رہے گا۔


اَے تلوار، داہنی طرف چل، پھر بائیں طرف، یعنی جِس طرف بھی تُجھے گھُمایا جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات