یرمیاہ 49:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ10 لیکن مَیں عیسَوؔ کو بالکُل ننگا کر دُوں گا؛ میں اُس کے چھُپنے کی جگہوں کو ظاہر کر دُوں گا، تاکہ وہ اَپنے آپ کو چھُپا نہ سکے۔ اُس کے مُسلّح فَوجی، رشتہ دار اَور ہمسائے نِیست و نابود ہو جایٔیں گے، تاکہ یہ کہنے کو کوئی زندہ نہ رہے گا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 پر مَیں عیسَو کو بِالکُل ننگا کرُوں گا۔ اُس کے پوشِیدہ مکانوں کو بے پردہ کر دُوں گا کہ وہ چِھپ نہ سکے۔ اُس کی نسل اور اُس کے بھائی اور اُس کے پڑوسی سب نیست کِئے جائیں گے اور وہ نہ رہے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 क्योंकि मैंने एसौ को नंगा करके उस की तमाम छुपने की जगहें ढूँड निकाली हैं। वह कहीं भी छुप नहीं सकेगा। उस की औलाद, भाई और हमसाये हलाक हो जाएंगे, एक भी बाक़ी नहीं रहेगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 کیونکہ مَیں نے عیسَو کو ننگا کر کے اُس کی تمام چھپنے کی جگہیں ڈھونڈ نکالی ہیں۔ وہ کہیں بھی چھپ نہیں سکے گا۔ اُس کی اولاد، بھائی اور ہم سائے ہلاک ہو جائیں گے، ایک بھی باقی نہیں رہے گا۔ باب دیکھیں |