یرمیاہ 48:43 - اُردو ہم عصر ترجُمہ43 اَے مُوآب کے لوگوں! خوف اَور گڑھا اَور پھندے تمہارے منتظر ہیں، یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس43 خَوف اور گڑھا اور دام تُجھ پر مسلِّط ہوں گے اَے ساکِنِ موآؔب خُداوند فرماتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस43 ऐ मोआबी क़ौम, दहशत, गढ़ा और फंदा तेरे नसीब में हैं।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن43 اے موآبی قوم، دہشت، گڑھا اور پھندا تیرے نصیب میں ہیں۔“ باب دیکھیں |