Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 48:39 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 ”وہ کس قدر خستہ حال ہے اَور ماتم کرتا ہے، مُوآب کیسے شرم سے اَپنی پیٹھ پھیر لیتا ہے، مُوآب اَپنے اِردگرد کے تمام لوگوں کے لیٔے، مذاق اَور خوف کا باعث بَن گیا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

39 وہ واوَیلا کریں گے اور کہیں گے کہ اُس نے کَیسی شِکست کھائی! موآؔب نے شرم کے مارے کیونکر اپنی پِیٹھ پھیری! پس موآؔب سب اِردگِرد والوں کے لِئے ہنسی اور خَوف کا باعِث ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 हाय, मोआब पाश पाश हो गया है! लोग ज़ारो-क़तार रो रहे हैं, और मोआब ने शर्म के मारे अपना मुँह ढाँप लिया है। वह मज़ाक़ का निशाना बन गया है, उसे देखकर तमाम पड़ोसियों के रोंगटे खड़े हो गए हैं।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 ہائے، موآب پاش پاش ہو گیا ہے! لوگ زار و قطار رو رہے ہیں، اور موآب نے شرم کے مارے اپنا منہ ڈھانپ لیا ہے۔ وہ مذاق کا نشانہ بن گیا ہے، اُسے دیکھ کر تمام پڑوسیوں کے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 48:39
10 حوالہ جات  

سونے نے اَپنی آب و تاب کیسے کھودی ہے، اَور سونا کیسا پھیکا پڑ گیا ہے! مُقدّس موتی ہر گلی کوچہ میں بکھرے پڑے ہیں۔


خُداوؔند نے صِیّونؔ کی بیٹی کو اَپنے قہر کے بادل سے کس طرح چھُپا دیا ہے! اُنہُوں نے اِسرائیل کی شان و شوکت کو آسمان سے زمین پر پٹک دیا ہے؛ اَور اَپنے قہر کے دِن اَپنے پاؤں کی چوکی کو یاد نہ کیا۔


وہ بستی کیسی ویران پڑی ہے جہاں کسی زمانہ میں لوگوں کی چہل پہل تھی اَب کیسی بِیوہ کی مانند ہو گئی ہے! جو کبھی قوموں میں ممتاز تھی، وہ جو صوبوں کی ملِکہ تھی اَب وہ غُلام بَن گئی ہے۔


تُم سَب لوگ جو اُس کے اِردگرد رہتے ہو، اَور اُس کی شہرت سے واقف ہو، اُس کے لیٔے ماتم کرو؛ کہو، ’یہ مضبُوط عصائے شاہی، اَور عصائے جلالی کیسے ٹوٹ گیا!‘


اَور جِس طرح بنی اِسرائیل بیت ایل پر اِعتماد کرکے شرمندہ ہُوئے تھے، ٹھیک اُسی طرح مُوآب بھی کموشؔ سے شرمندہ ہوگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات