Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 48:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 مُوآب رُسوا ہُوا کیونکہ وہ چکنا چُور ہو گیا ہے۔ زار زار روؤ اَور ماتم کرو! ارنُونؔ میں بھی مُنادی کرو کہ مُوآب نِیست و نابود ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 موآؔب رُسوا ہُؤا کیونکہ وہ پست کر دِیا گیا۔ تُم واوَیلا مچاؤ اور چِلاّؤ۔ ارنُوؔن میں اِشتِہار دو کہ موآؔب غارت ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 तब तुझे जवाब मिलेगा, ‘मोआब रुसवा हुआ है, वह पाश पाश हो गया है। बुलंद आवाज़ से वावैला करो! दरियाए-अरनोन के किनारे एलान करो कि मोआब ख़त्म है।’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 تب تجھے جواب ملے گا، ’موآب رُسوا ہوا ہے، وہ پاش پاش ہو گیا ہے۔ بلند آواز سے واویلا کرو! دریائے ارنون کے کنارے اعلان کرو کہ موآب ختم ہے۔‘

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 48:20
10 حوالہ جات  

جِس طرح گھونسلے سے باہر گِرے ہُوئے پرندے پھڑپھڑاتے ہیں، اُسی طرح مُوآب کی عورتیں ارنُونؔ کے گھاٹوں پر ہیں۔


اُن کا شوروغل مُوآب کی سرحدوں تک گونجتا ہے؛ اَور اُن کی آہ و زاری عگلائمؔ تک، اَور اُن کی نوحہ خوانی بیرؔ ایلیمؔ تک پہُنچتی ہے۔


”اُس کے بعد وہ بیابان میں سے ہوتے ہُوئے اِدُوم اَور مُوآب کے مُلکوں کے باہر ہی سے چکّر کاٹ کر مُوآب کے مُلک کے مشرق کی طرف سے گزرتے ہُوئے ارنُونؔ کے اُس پار چھاؤنی میں رہے۔ وہ مُوآب کی سرزمین میں داخل نہ ہُوئے کیونکہ ارنُونؔ اُس کی سرحد ہے۔


یہ علاقہ ارنُونؔ کی وادی کے کنارے کے عروعؔر سے لے کر، وادی کے بیچ واقع شہر تک پھیلا ہُوا تھا اَور اُس میں دیبونؔ تک میدباؔ کا سارا میدان شامل تھا۔


ارنُونؔ کی وادی کے کنارے پر کے عروعؔر سے اَور اُس وادی میں کے شہر سے لے کر گِلعادؔ تک اَیسا کویٔی شہر نہ تھا جسے فتح کرنا ہمارے لیٔے مُشکل ہُوا ہو۔ یَاہوِہ ہمارے خُدا نے اُن سَب کو ہمارے تابع کر دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات