Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 48:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 ”مُوآب پر آنے والی آفت نزدیک ہے؛ مُصیبت اُس پر جلد آئے گی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 نزدِیک ہے کہ موآؔب پر آفت آئے اور اُن کا وبال دَوڑا آتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 मोआब का अंजाम क़रीब ही है, आफ़त उस पर नाज़िल होनेवाली है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 موآب کا انجام قریب ہی ہے، آفت اُس پر نازل ہونے والی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 48:16
8 حوالہ جات  

اُس کے قلعوں میں لکڑبگّھے، اَور اُس کے عالیشان محلوں میں گیدڑ شور مچائیں گے۔ اُس کا دِن قریب آ چُکا، اَور اُس کے دِنوں کو اَب طُول نہ دیا جائے گا۔


اَور لالچ کے سبب سے اَیسے اُستاد تُمہیں فرضی قصّے سُنا کر تُم سے ناجائز فائدہ اُٹھائیں گے۔ لیکن اُن پر بہت پہلے ہی سزا کا حُکم ہو چُکاہے اَور اُن کی ہلاکت جلد ہونے والی ہے۔


”اِس لیٔے اُن سے کہہ، ’یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں کہ اَب میرے کسی کلام کی تکمیل میں تاخیر نہ ہوگی بَلکہ جو کچھ مَیں کہُوں گا وہ ہوکر رہے گا۔ یَاہوِہ قادر فرماتے ہیں۔‘ “


اُن سے کہہ دے، ’یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں: مَیں اُس ضرب المثل کو ختم کر دُوں گا اَور پھر یہ اِسرائیل کے بارے میں اِستعمال نہ کی جائے گی۔‘ اُن سے کہہ دے، ’وہ دِن قریب ہیں جَب ہر رُویا پُوری ہوگی۔


یَاہوِہ نے مُجھ سے فرمایا، ”تُونے بالکُل ٹھیک دیکھاہے، میں یہ دیکھنے کے لیٔے بیدار رہتا ہُوں کہ میرا کلام پُورا ہو۔“


اِنتقام لینا میرا کام ہے؛ بدلہ میں ہی دُوں گا۔ مُقرّر وقت پر اُن کا پاؤں پھسل جائے گا؛ اُن کی تباہی کا دِن نزدیک ہے اَور اُن کی بربادی رفتار کے ساتھ اُن پر آ رہی ہے۔“


یہاں تک کہ ایک تیر اُس کے جگر کے پار ہو جاتا ہے، جَیسے ایک چڑیا صیّاد کے دام کی طرف تیزی سے کھنچی چلی جاتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات