یرمیاہ 4:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ3 یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کے لوگوں سے یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ”اَپنے بنجر زمین والے دِل پر ہل چلاؤ اَور کٹیلی جھاڑیوں میں عُمدہ بیج مت بوؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 کیونکہ خُداوند یہُوداؔہ اور یروشلیِم کے لوگوں کو یُوں فرماتا ہے کہ اپنی اُفتادہ زمِین پر ہل چلاؤ اور کانٹوں میں تُخم ریزی نہ کرو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 रब यहूदाह और यरूशलम के बाशिंदों से फ़रमाता है, “अपने दिलों की ग़ैरमुस्तामल ज़मीन पर हल चलाकर उसे क़ाबिले-काश्त बनाओ! अपने बीज काँटेदार झाड़ियों में बोकर ज़ाया मत करना। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 رب یہوداہ اور یروشلم کے باشندوں سے فرماتا ہے، ”اپنے دلوں کی غیرمستعمل زمین پر ہل چلا کر اُسے قابلِ کاشت بناؤ! اپنے بیج کانٹےدار جھاڑیوں میں بو کر ضائع مت کرنا۔ باب دیکھیں |