Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 38:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 تَب صِدقیاہؔ نے یرمیاہؔ سے فرمایا، ”یہ بات چیت کویٔی جاننے نہ پایٔے ورنہ تُم مارے جاؤگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 تب صِدقیاہ نے یَرمِیاؔہ سے کہا کہ اِن باتوں کو کوئی نہ جانے تو تُو مارا نہ جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 फिर सिदक़ियाह ने यरमियाह से कहा, “ख़बरदार! किसी को भी यह मालूम न हो कि हमने क्या क्या बातें की हैं, वरना आप मर जाएंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 پھر صِدقیاہ نے یرمیاہ سے کہا، ”خبردار! کسی کو بھی یہ معلوم نہ ہو کہ ہم نے کیا کیا باتیں کی ہیں، ورنہ آپ مر جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 38:24
3 حوالہ جات  

”تمہاری تمام بیویاں اَور بچّے کَسدیوں کے پاس پہُنچائے جایٔیں گے۔ تُم خُود اُن کے ہاتھ سے بچ نہ سکوگے بَلکہ شاہِ بابیل تُمہیں گِرفتار کر لے گا اَور یہ شہر جَلا دیا جائے گا۔“


اگر حاکم یہ سُن کر کہ مَیں نے تُم سے بات چیت کی تمہارے پاس آکر پوچھیں، ’ہمیں بتاؤ کہ تُم نے بادشاہ سے کیا فرمایا اَور بادشاہ نے تُم سے کیا فرمایا؛ ہم سے نہ چھُپا ورنہ ہم تُمہیں مار ڈالیں گے۔‘


اُس کے بعد صِدقیاہؔ بادشاہ نے اُسے آزاد کیا اَور اُسے محل میں بُلاکر پوشیدگی میں دریافت کیا، ”کیا یَاہوِہ کی طرف سے کویٔی کلام نازل ہُواہے؟“ یرمیاہؔ نے فرمایا، ”ہاں، یہ کہ آپ شاہِ بابیل کے حوالہ کر دیئے جائیں گے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات