Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 37:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 یرمیاہؔ کو لوگوں کے درمیان آنے اَور جانے کی اِجازت تھی کیونکہ وہ اَب تک قَیدخانہ میں نہ ڈالا گیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 ہنُوز یَرمِیاؔہ لوگوں کے درمِیان آیا جایا کرتا تھا کیونکہ اُنہوں نے ابھی اُسے قَید خانہ میں نہیں ڈالا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 यरमियाह को अब तक क़ैद में डाला नहीं गया था, इसलिए वह आज़ादी से लोगों में चल-फिर सकता था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 یرمیاہ کو اب تک قید میں ڈالا نہیں گیا تھا، اِس لئے وہ آزادی سے لوگوں میں چل پھر سکتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 37:4
2 حوالہ جات  

حاکم یرمیاہؔ پر غُصّہ ہُوئے اَور اُسے پِٹوا کر یُوناتانؔ مُنشی کے مکان میں قَید کروایا جسے اُنہُوں نے قَیدخانہ بنا دیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات