Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 37:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 یرمیاہؔ کو تہہ خانہ کے ایک محرابی چھت کے کمرے میں قَید کیا گیا تھا جہاں وہ بہت دِنوں تک رہا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 جب یَرمِیاؔہ قَید خانہ میں اور اُس کے تہ خانوں میں داخِل ہو کر بُہت دِنوں تک وہاں رہ چُکا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 वहाँ उसे एक ज़मीनदोज़ कमरे में डाल दिया गया जो पहले हौज़ था और जिसकी छत मेहराबदार थी। वह मुतअद्दिद दिन उसमें बंद रहा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 وہاں اُسے ایک زمین دوز کمرے میں ڈال دیا گیا جو پہلے حوض تھا اور جس کی چھت محراب دار تھی۔ وہ متعدد دن اُس میں بند رہا۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 37:16
5 حوالہ جات  

تَب اُنہُوں نے یرمیاہؔ کو لے کر بادشاہ کے شہزادہ ملکیاہؔ کے حوض میں ڈال دیا جو پہرے والے قَیدخانہ کے صحن میں تھا۔ اُنہُوں نے یرمیاہؔ کو رسّیوں کی مدد سے حوض میں اُتارا۔ اُس میں پانی نہ تھا، صِرف کیچڑ تھا اَور یرمیاہؔ اُس کیچڑ میں دھنس گیا۔


اَے یَاہوِہ، مَیں نے گڑھے کی گہرائی میں سے آپ کو پُکارا۔


اُنہُوں نے گڑھے میں میری جان لینے کی کوشش کی اَور مُجھے سنگسار کیا۔


کیونکہ مُجھے عِبرانیوں کے مُلک میں سے زبردستی لایا گیا ہے اَور یہاں بھی مَیں نے اَیسا کویٔی کام نہیں کیا جِس کے سبب سے مُجھے قَیدخانہ کی کوٹھری میں ڈالا گیا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات