Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 36:27 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 جَب بادشاہ نے اُس طُومار کو جَلا دیا جِس میں باروکؔ نے یرمیاہؔ کے بَیان کئے ہُوئے الفاظ تحریر کئے تھے، تَب یَاہوِہ کا کلام یرمیاہؔ پر نازل ہُوا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 اور جب بادشاہ طُومار اور اُن باتوں کو جو بارُوؔک نے یَرمِیاؔہ کی زُبانی لِکھی تِھیں جلا چُکا تو خُداوند کا یہ کلام یَرمِیاؔہ پر نازِل ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 बादशाह के तूमार को जलाने के बाद रब यरमियाह से दुबारा हमकलाम हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 بادشاہ کے طومار کو جلانے کے بعد رب یرمیاہ سے دوبارہ ہم کلام ہوا،

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 36:27
3 حوالہ جات  

اِس لیٔے یرمیاہؔ نے باروکؔ بِن نیریاہؔ کو بُلایا اَور باروکؔ نے یَاہوِہ کا وہ سَب کلام جو اُس نے یرمیاہؔ سے کیا تھا یرمیاہؔ کی زبان سے سُن کر طُومار میں درج کر دیا۔


باروکؔ نے جَواب دیا، ”جی ہاں، وہ یہ سَب باتیں مُجھے اَپنے مُنہ سے فرماتے گئے اَور مَیں نے سیاہی سے اُسے طُومار میں لِکھ دیا۔“


جَب یہُودی طُومار کے تین یا چار ورق پڑھ لیتا تَب بادشاہ اُنہیں محرِّر کے چاقُو سے کاٹ لیتا اَور انگیٹھی میں پھینک دیتا تھا۔ اِس طرح سے پُورا طُومار آگ میں جَلا دیا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات