یرمیاہ 36:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ13 جَب میکایاہؔ نے اُنہیں وہ سَب کلام سُنایا جسے باروکؔ نے طُومار میں سے لوگوں کو پڑھ کر سُنایا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 تب مِیکایاؔہ نے وہ سب باتیں جو اُس نے سُنی تِھیں جب بارُوؔک کِتاب سے پڑھ کر لوگوں کو سُناتا تھا اُن سے بیان کِیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 मीकायाह ने उन्हें सब कुछ सुनाया जो बारूक ने तूमार की तिलावत करके पेश किया था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 میکایاہ نے اُنہیں سب کچھ سنایا جو باروک نے طومار کی تلاوت کر کے پیش کیا تھا۔ باب دیکھیں |
کیونکہ تمہارا دِل حلیم ہے، اَور تُم نے خُود کو یَاہوِہ کے حُضُور حلیم کیا ہے، جَب تُم نے وہ بات سُنی جو مَیں نے اِس مقام اَور اِس کے باشِندوں کے متعلّق کہا ہے کہ وہ لعنتی ٹھہریں گے اَور تباہ کر دئیے جایٔیں گے، تو تُم نے اَپنے کپڑے پھاڑے اَور تُم نے میرے حُضُور ماتم کیا ہے۔ لہٰذا یہ یَاہوِہ کا پیغام ہے کہ مَیں نے بھی تمہاری فریاد سُن لی ہے۔