Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 31:39 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 پیمائشی جریب یعنی رسّی وہاں سے سیدھی کوہِ گاریبؔ پر سے ہوتی ہُوئی گوعاہؔ کی طرف مُڑ جائے گی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

39 اور پِھر جریب سِیدھی کوہِ جاریب پر سے ہوتی ہُوئی جوعا تہ کو گھیر لے گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 वहाँ से शहर की सरहद सीधी जरीब पहाड़ी तक पहुँचेगी, फिर जोआ की तरफ़ मुड़ेगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 وہاں سے شہر کی سرحد سیدھی جریب پہاڑی تک پہنچے گی، پھر جوعہ کی طرف مُڑے گی۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 31:39
4 حوالہ جات  

پھر اُس نے پھاٹک کے برامدے کو ناپا۔


”اِس لیٔے یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں، ’مَیں رحمت کی بارش کرنے کو یروشلیمؔ واپس آیا ہُوں، اَور یہاں میرے گھر کو پھر سے تعمیر کیا جائے گا۔ اَور یروشلیمؔ کے اُوپر ناپنے کا جریب پھر سے کھینچا جائے گا۔‘ یہ قادرمُطلق یَاہوِہ کا فرمان ہے۔


مَیں خُود اُس کے چاروں طرف آگ کی دیوار بَن جاؤں گا‘ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے، اَور ’اُس کے اَندر اُس کا جلال بنُوں گا۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات