Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 31:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 ”اُن دِنوں میں لوگ پھر یُوں نہ کہیں گے، ’آباؤاَجداد نے کچّے انگور کھائے، اَور اَولاد کے دانت کھٹّے ہو گئے۔‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اُن ایّام میں پِھر یُوں نہ کہیں گے کہ باپ دادا نے کچّے انگُور کھائے اور اَولاد کے دانت کھٹّے ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 “उस वक़्त लोग यह कहने से बाज़ आएँगे कि वालिदैन ने खट्टे अंगूर खाए, लेकिन दाँत उनके बच्चों के खट्टे हो गए हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 ”اُس وقت لوگ یہ کہنے سے باز آئیں گے کہ والدین نے کھٹے انگور کھائے، لیکن دانت اُن کے بچوں کے کھٹے ہو گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 31:29
5 حوالہ جات  

ہمارے آباؤاَجداد نے گُناہ کیا اَور چل بسے، اَور ہم اُن کے گُناہوں کی سزا پا رہے ہیں۔


بَلکہ ہر شخص اَپنے ہی گُناہ کے باعث مَرے گا؛ اَورجو کویٔی کچّے انگور کھائے گا اُسی کے دانت کھٹّے ہوں گے۔


والدین اَپنے بچّوں کے عِوض میں نہ مارے جایٔیں۔ نہ ہی بچّے اَپنے والدین کی خاطِر مارے جایٔیں۔ ہر ایک اَپنے ہی گُناہ کے سبب سے ماراجائے۔


کہتے ہیں کہ خُدا اِنسان کی سزا اُس کی اَولاد کے لیٔے رکھ چھوڑتے ہیں۔ لیکن ہونا تو یہ چاہئے کہ اِنسان کی سزا اُسی کو ملے تاکہ وہ اُسے جان سکے!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات