Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 25:36 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 چرواہوں کا نالہ، اَور گلّہ کے سرداروں کا نوحہ سُنو، کیونکہ یَاہوِہ اُن کی چراگاہ کے برباد کر رہے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 چرواہوں کے نالہ کی آواز اور گلّہ کے سرداروں کا نَوحہ ہے کیونکہ خُداوند نے اُن کی چراگاہ کو برباد کِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 सुनो! गल्लाबानों की चीख़ें और रेवड़ के राहनुमाओं की आहें! क्योंकि रब उनकी चरागाह को तबाह कर रहा है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 سنو! گلہ بانوں کی چیخیں اور ریوڑ کے راہنماؤں کی آہیں! کیونکہ رب اُن کی چراگاہ کو تباہ کر رہا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 25:36
6 حوالہ جات  

چنانچہ ٹاٹ پہن لو، اَور ماتم اَور ماتم کرو، کیونکہ یَاہوِہ کا قہر شدید ہم پر سے نہیں ٹلا ہے۔


اَے چرواہوں روؤ اَور ماتم کرو؛ اَے گلّہ کے سربراہوں، گَرد میں لیٹ جاؤ۔ کیونکہ تمہارے قتل کا وقت آ گیا ہے؛ تُم گروگے اَور مٹّی کے ایک نفیس برتن کی طرح چَکنا چُور ہو جاؤگے۔


جَب آپ حملہ آوروں کو اَچانک اُن کے خِلاف چڑھا لائیں، تَب اُن کے گھروں سے چِلّاہٹ سُنایٔی دے، کیونکہ اُنہُوں نے مُجھے پھنسانے کو گڑھا کھودا ہے، اَور میرے پاؤں کے لیٔے پھندے لگائے ہیں۔


چرواہوں کو بھاگنے کی کویٔی راہ نہ ملے گی، اَور نہ گلّہ سرداروں کو بچ نکلنے کی۔


اَور یَاہوِہ کے قہر شدید کے باعث پُراَمن چراگاہیں تباہ ہو جایٔیں گی۔


چرواہوں کے نوحے کی آواز سُنو؛ اُن کی شاندار چراگاہیں برباد ہو گئیں! شیروں کی گرج سُنو؛ یردنؔ کا جنگل برباد ہو گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات