یرمیاہ 25:31 - اُردو ہم عصر ترجُمہ31 شور و غُل کی آواز زمین کی اِنتہا تک گونج اُٹھے گی، کیونکہ سَب قوموں سے یَاہوِہ کا مُقدّمہ ہے؛ وہ تمام بشر کو عدالت میں کھینچ لائیں گے، وہ سَب بدکاروں کو تلوار کے حوالہ کر دیں گے،‘ “ یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 ایک غَوغا زمِین کی سرحدّوں تک پُہنچا ہے کیونکہ خُداوند قَوموں سے جھگڑے گا۔ وہ تمام بشر کو عدالت میں لائے گا۔ وہ شرِیروں کو تلوار کے حوالہ کرے گا خُداوند فرماتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 उसका शोर दुनिया की इंतहा तक गूँजेगा, क्योंकि रब अदालत में अक़वाम से मुक़दमा लड़ेगा, वह तमाम इनसानों का इनसाफ़ करके शरीरों को तलवार के हवाले कर देगा।” यह रब का फ़रमान है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 اُس کا شور دنیا کی انتہا تک گونجے گا، کیونکہ رب عدالت میں اقوام سے مقدمہ لڑے گا، وہ تمام انسانوں کا انصاف کر کے شریروں کو تلوار کے حوالے کر دے گا۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔ باب دیکھیں |