یرمیاہ 23:38 - اُردو ہم عصر ترجُمہ38 حالانکہ تُم دعویٰ کرتے ہو، ’یہ یَاہوِہ کا پیغام ہے،‘ لیکن یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں کہ تُم نے یہ فرمایا: ’یہ یَاہوِہ کا پیغام ہے،‘ جَب کہ مَیں نے تُمہیں منع کیا تھا کہ یُوں نہ کہو، ’یہ یَاہوِہ کا پیغام ہے۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس38 لیکن چُونکہ تُم کہتے ہو خُداوند کی طرف سے بارِ نبُوّت اِس لِئے خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ چُونکہ تُم کہتے ہو خُداوند کی طرف سے بارِ نبُوّت اور مَیں نے تُم کو کہلا بھیجا کہ خُداوند کی طرف سے بارِ نبُوّت نہ کہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस38 लेकिन अगर तुम ‘रब का बोझ’ कहने पर इसरार करो तो रब का जवाब सुनो! चूँकि तुम कहते हो कि ‘मुझ पर रब का बोझ नाज़िल हुआ है’ गो मैंने यह मना किया था, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن38 لیکن اگر تم ’رب کا بوجھ‘ کہنے پر اصرار کرو تو رب کا جواب سنو! چونکہ تم کہتے ہو کہ ’مجھ پر رب کا بوجھ نازل ہوا ہے‘ گو مَیں نے یہ منع کیا تھا، باب دیکھیں |