یرمیاہ 20:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ15 لعنت ہو اُس شخص پر جِس نے میرے باپ کو یہ خبر دے کر مسرُور کیا کہ، ”تمہارے ہاں بیٹا پیدا ہُوا!“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 لَعنت اُس آدمی پر جِس نے میرے باپ کو یہ کہہ کر خبر دی کہ تیرے ہاں بیٹا پَیدا ہُؤا اور اُسے بُہت خُوش کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 उस आदमी पर लानत जिसने मेरे बाप को बड़ी ख़ुशी दिलाकर इत्तला दी कि तेरे बेटा पैदा हुआ है! باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اُس آدمی پر لعنت جس نے میرے باپ کو بڑی خوشی دلا کر اطلاع دی کہ تیرے بیٹا پیدا ہوا ہے! باب دیکھیں |