یرمیاہ 18:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ3 چنانچہ میں کُمہار کے گھر روانہ ہُوا اَور وہاں اُسے مَیں نے چاک پر کام کرتے پایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 تب مَیں کُمہار کے گھر گیا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ وہ چاک پر کُچھ بنا رہا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 चुनाँचे मैं कुम्हार के घर में पहुँच गया। उस वक़्त वह चाक पर काम कर रहा था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 چنانچہ مَیں کمہار کے گھر میں پہنچ گیا۔ اُس وقت وہ چاک پر کام کر رہا تھا۔ باب دیکھیں |