Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 13:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تَب دوبارہ یَاہوِہ کا کلام مُجھ پر نازل ہُوا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور خُداوند کا کلام دوبارہ مُجھ پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 तब रब का कलाम दुबारा मुझ पर नाज़िल हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 تب رب کا کلام دوبارہ مجھ پر نازل ہوا،

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 13:3
4 حوالہ جات  

پھر یَاہوِہ کا کلام مُجھ پر نازل ہُوا،


چنانچہ مَیں نے یَاہوِہ کی ہدایت کے مُطابق ایک کمربند خرید لیا اَور اُسے اَپنی کمر پر باندھ لیا۔


”جو کمربند تُم نے خریدا ہے اَور اَپنی کمر پر باندھ رکھا ہے اُسے لے کر دریائے فراتؔ کو جاؤ اَور وہاں اُسے چٹّانوں کی دراڑ میں چھُپا دینا۔“


یعنی یروشلیمؔ، یہُودیؔہ کے شہروں، اُس کے بادشاہوں اَور حاکموں کو پِلایا تاکہ وہ برباد ہُوں اَور دہشت اَور طعن اَور لعنت کا باعث ٹھہریں جَیسا کہ آج بھی دیکھا جا سکتا ہے؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات