Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 13:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 چنانچہ مَیں نے یَاہوِہ کی ہدایت کے مُطابق ایک کمربند خرید لیا اَور اُسے اَپنی کمر پر باندھ لیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 سو مَیں نے خُداوند کے کلام کے مُوافِق ایک کمربند خرِید لِیا اور اپنی کمر پر باندھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 मैंने ऐसा ही किया। लँगोटी ख़रीदकर मैंने उसे बाँध लिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 مَیں نے ایسا ہی کیا۔ لنگوٹی خرید کر مَیں نے اُسے باندھ لیا۔

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 13:2
8 حوالہ جات  

لیکن تُو اَے آدَمزاد، جو کچھ میں کہتا ہُوں اُسے سُن اَور اُس سرکش خاندان کی طرح سرکشی نہ کر۔ اَپنا مُنہ کھول اَورجو کچھ مَیں تُجھے دے رہا ہُوں اُسے کھالے۔“


تُم میرے دوست ہو بشرطیکہ میرے حُکم پر عَمل کرتے رہو۔


اُس وقت یَاہوِہ نے یَشعیاہ بِن آموصؔ کی مَعرفت کلام کیا۔ اُنہُوں نے اُس سے کہا: ”اَپنے بَدن سے ٹاٹ کا لباس الگ کر دے اَور اَپنے پیروں سے جُوتے اُتار ڈال۔“ اَور اُس نے وَیسا ہی کیا اَور برہنہ اَور ننگے پاؤں پھرتا رہا۔


اَپنے پُورے دِل سے یَاہوِہ پر توکّل رکھو، اَور اَپنے فہم پر تکیہ نہ کرو؛


حضرت یُوحنّا اُونٹ کے بالوں سے بُنا لباس پہنتے تھے اَور اُن کا کمربند چمڑے کا تھا۔ اَور اُن کی خُوراک ٹِڈّیاں اَور جنگلی شہد تھی۔


تَب دوبارہ یَاہوِہ کا کلام مُجھ پر نازل ہُوا:


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات