Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یرمیاہ 11:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 یہ وہ کلام ہے جو یَاہوِہ کی طرف سے یرمیاہؔ نبی پر نازل ہُوا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 یہ وہ کلام ہے جو خُداوند کی طرف سے یَرمِیاؔہ پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 रब यरमियाह से हमकलाम हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 رب یرمیاہ سے ہم کلام ہوا،

باب دیکھیں کاپی




یرمیاہ 11:1
3 حوالہ جات  

اَپنا غضب اُن قوموں پر اُنڈیل دیں جو آپ کو نہیں مانتے، اَور اُن لوگوں پرجو آپ کا نام نہیں لیتے۔ کیونکہ اُنہُوں نے یعقوب کو نگل لیا ہے؛ اَور اُسے مُکمّل طور پر نگل لیا ہے، اَور اُس کے مَسکن کو اُجاڑ دیا ہے۔


”اِس عہدنامہ کی شرائط کو سُن اَور اُنہیں بنی یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کے باشِندوں سے بَیان کرو۔


تَب یَاہوِہ کا کلام ایلیّاہ کے پاس پہُنچا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات