Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 66:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 ”زچگی کی اِبتدا سے قبل ہی، اُس نے بچّہ جانا؛ اِس سے پہلے کہ دردِزہ شروع ہو، اُن کے ہاں بیٹا پیدا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 پیشتر اِس سے کہ اُسے درد لگے اُس نے جنم دِیا اور اِس سے پہلے کہ اُس کو درد ہو اُس سے بیٹا پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 दर्दे-ज़ह में मुब्तला होने से पहले ही यरूशलम ने बच्चा जन्म दिया, ज़च्चगी की ईज़ा से पहले ही उसके बेटा पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 دردِ زہ میں مبتلا ہونے سے پہلے ہی یروشلم نے بچہ جنم دیا، زچگی کی ایذا سے پہلے ہی اُس کے بیٹا پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 66:7
5 حوالہ جات  

اَے بانجھ عورت، تُم جو بے اَولاد رہی، نغمہ گا؛ تُم کو جسے کبھی دردِزہ نہ ہُوا، نغمہ سرائی کر اَور خُوشی سے للکار، کیونکہ یَاہوِہ فرماتے ہیں کہ چھوڑی ہُوئی عورت کی اَولاد شوہر والی کی اَولاد سے زِیادہ ہوگی۔


مگر آسمانی یروشلیمؔ آزاد ہے اَور وُہی ہماری ماں ہے۔


جَب کسی عورت کے درد زہ ہونے لگتا ہے تو وہ غمگین ہو جاتی ہے اِس لیٔے کہ اُس کے دُکھ کی گھڑی آ پہُنچی؛ لیکن جُوں ہی بچّہ پیدا ہو جاتا ہے تو اِس خُوشی کے باعث کہ دُنیا میں ایک بچّہ پیدا ہُواہے وہ اَپنا درد بھُول جاتی ہے۔


اَور اُنہُوں نے جا کر یَشعیاہ نبی کو خبر دی، ”حِزقیاہؔ یُوں درخواست کرتے ہیں، آج کا دِن دُکھ، ملامت اَور رُسوائی کا دِن ہے کیونکہ دردِ حَمل کا وقت آ گیا ہے، لیکن ماؤں میں اُنہیں پیدا کرنے کی طاقت نہیں رہ گئی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات