Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یسعیاہ 64:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اِس کے باوُجُود اَے یَاہوِہ، کیا آپ اَپنے آپ کو رو؟ کیا آپ خاموش رہوگے اَور ہمیں حَد سے زِیادہ سزا دوگے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اَے خُداوند! کیا تُو اِس پر بھی اپنے آپ کو روکے گا؟ کیا تُو خاموش رہے گا اور ہم کو یُوں بدحال کرے گا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 ऐ रब, क्या तू इन वाक़ियात के बावुजूद भी अपने आपको हमसे दूर रखेगा? क्या तू ख़ामोश रहकर हमें हद से ज़्यादा पस्त होने देगा?।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اے رب، کیا تُو اِن واقعات کے باوجود بھی اپنے آپ کو ہم سے دُور رکھے گا؟ کیا تُو خاموش رہ کر ہمیں حد سے زیادہ پست ہونے دے گا؟

باب دیکھیں کاپی




یسعیاہ 64:12
12 حوالہ جات  

مَیں کافی عرصہ سے چُپ رہا ہُوں، مَیں خاموش رہا اَور ضَبط سے کام لیتا رہا۔ لیکن اَب ایک زچّہ کی مانند، میں چِلّاؤں گا، ہانپُوں گا اَور نالہ کروں گا۔


پھر یَاہوِہ کے فرشتے نے کہا، ”اَے قادرمُطلق یَاہوِہ آپ جو یروشلیمؔ اَور یہُودیؔہ کے شہروں پر پچھلے ستّر سالوں سے ناراض ہیں، کب تک آپ اِن پر رحم نہ کریں گے؟“


اَے خُدا، خاموش نہ رہیں؛ نہ نظر اَنداز کریں اَے خُدا، مُجھ سے دُور نہ ہوں۔


اُنہُوں نے بُلند آواز سے چِلّاکر کہا، ”اَے قُدُّوس اَور برحق خُداوؔند! تُو کب تک اِنصاف نہ کرےگا اَور زمین کے باشِندوں سے ہمارے خُون کا بدلہ نہ لے گا؟“


اَے یَاہوِہ، کب تک؟ کیا خُدا ہمیشہ تک خفا رہیں گے؟ خُدا کی غیرت کب تک آگ کی طرح بھڑکتی رہے گی؟


اَے یَاہوِہ، آپ اِس قدر دُور کیوں کھڑے رہتے ہیں؟ اَور میری مُصیبت کے ایّام میں خُود کو کیوں چھپاتے ہیں؟


آسمان پر سے نگاہ کریں اَور اَپنے بُلند اَور مُقدّس جلالی تخت پر سے نیچے دیکھیں۔ آپ کی غیرت اَور آپ کی قُدرت کہاں ہے؟ آپ کی شفقت اَور رحمت ہم سے روک لی گئی۔


”دیکھو یہ بات میرے سامنے لکھی ہُوئی ہے: مَیں خاموش نہ رہُوں گا بَلکہ پُورا پُورا بدلہ دوں گا؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات